ڈیرہ اللہ یار میں شوہر کی فائرنگ سے بیوی قتل

بدھ 22 مارچ 2017 14:32

ڈیرہ اللہ یار میں شوہر کی فائرنگ سے بیوی قتل
ڈیرہ مراد جمالی۔22مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مارچ2017ء) ڈیرہ اللہ یار میں ایک شخص نے گھریلو ناچاقی کی بناء پرفائرنگ کرکے اپنی بیوی کو قتل کردیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ڈیرہ اللہ یار میرالٰہی کالونی میں منظور احمد نامی شخص نے گھریلو ناچاقی کی بناء پر فائرنگ کرکے اپنی بیوی کو (ص)کو قتل کردیا جس کے بعد ملزم موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ۔پولیس نے اطلاع ملتے ہی علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شرو ع کردی ہے ۔

متعلقہ عنوان :