پاک سر زمین پارٹی نے ایم کیوایم کی ایک اور ''وکٹ'' گرا دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 22 مارچ 2017 13:09

پاک سر زمین پارٹی نے ایم کیوایم کی ایک اور ''وکٹ'' گرا دی
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 مارچ 2017ء) : پاک سر زمین پارٹی نے ایم کیو ایم کی ایک اور ''وکٹ'' گرا دی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں اپک سر زمین پارٹی نے ایم کیو ایم کی ایک اور وکٹ گرا دی ہے۔

(جاری ہے)

ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی عبد اللہ شیخ پاک سر زمین پارٹی میں شامل ہو گئے ہیں۔ پاک سر زمین پارٹی کے رہنما مصطفٰی کمال نے پارٹی میں شمولیت پر شیخ عبد اللہ کو مبارکباد پیش کی۔ شیخ عبد اللہ کے پی ایس پی میں شامل ہونے کا اعلان مصطفیٰ کمال نے ان کے ہمراہ پریس کانفرنس کے ذریعے کیا۔

متعلقہ عنوان :