چمن :گرلز اسکول کے قریب دھماکہ ، عمارت کو نقصان پہنچا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 22 مارچ 2017 13:01

چمن :گرلز اسکول کے قریب دھماکہ ، عمارت کو نقصان پہنچا
چمن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 مارچ 2017ء) : چمن میں گرلز اسکول کے قریب دھماکہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق گرلز اسکول کے قریب دھماکے کے نتیجے میں اسکول کی عمارت کو نقصان پہنچا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

(جاری ہے)

دھماکے کی نوعیت سے متعلق تاحال معلوم نہیں ہو سکا۔ سکیورٹی فورسز نے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ جبکہ متاثرہ اسکول میں طلبا کو چھٹی دے دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :