ملک بھر میں آپریشن رد الفساد جاری، ہائی ویلیو کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک ۔ آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 22 مارچ 2017 12:08

ملک بھر میں آپریشن رد الفساد جاری، ہائی ویلیو کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ..
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 مارچ 2017ء) : آئی ایس پی آر کے مطابق ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق  ایف سی خیبر پختونخواہ نے اورکزئی ایجنسی کے گاؤں میراک اورکالایا میں خفیہ آپریشن کیا۔

(جاری ہے)

آپریشن میں ہائی ویلیو ٹارگٹ ٹی ٹی پی کمانڈر دران سمیت 5 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں سے فائرنگ سے تبادلے میں میجر مدثر اور سپاہی مطیع اللہ شہید ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :