انڈونیشیا کے جزائر بالی میں زلزلہ

بدھ 22 مارچ 2017 11:10

جکارتہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مارچ2017ء) انڈونشیا کے مشہور جزائر بالی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.5 ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز زمین کے اندر 118 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ انڈونیشین خبر رساں ادارے کے مطابق زلزے کے جھٹکے 5 سکینڈ تک محسوس کئے گئے تاہم فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

متعلقہ عنوان :