اورکزئی ایجنسی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 22 مارچ 2017 11:07

اورکزئی ایجنسی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک
ہنگو (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 مارچ 2017ء) : اورکزئی ایجنسی میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران  دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا گیا ۔

(جاری ہے)

ہلاک ہونے والے دہشتگردوں میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا ایک اہم کمانڈر بھی شامل تھا ۔ سکیورٹی فورسز کا ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ جبکہ کارروائی کے دوران دہشتگردوں کی فائرنگ سے دو سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت کی بھی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :