ٹرک کی ٹکر سے 18سالہ بچہ جاں بحق

بدھ 22 مارچ 2017 00:31

خانیوال ۔21مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مارچ2017ء) ٹرک کی ٹکر سے سرکاری ملازم کا 18سالہ بیٹا جاں بحق ہو گیا ،تفسیل کے مطا بق تحصیل آفس خانیوال کے ملازم محمداقبال کی18سالہ بیٹے کو گزشتہ روز ٹول پلازے پر ٹرک نے ٹکر دے ماردی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

سٹی تحصیلدار ملک عبدالحمید،محمدبشار پٹواری ،شاہد پٹواری ،محمدیوسف ریڈر ،مظفر محمود بھٹہ نائب تحصیلدار سمیت درجنوں اہلکاروں کی نماز جنازہ میں شرکت تحصیلدار خانیوال سمیت ایپکا اہلکارو ں چوہدری شوکت علی ،ملک محمدقاسم، میاں عمران کمبوہ ودیگر نے اظہار تعزیت کیا ۔

متعلقہ عنوان :