آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم ابرآلود اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے،محکمہ موسمیات

منگل 21 مارچ 2017 23:51

ملتان ۔21مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مارچ2017ء) محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم ابرآلوداورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

منگل کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت34.0اورکم سے کم 19.7سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب66فیصداورشام 5بجے 30فیصدریکارڈ کیاگیا ۔آج بدھ کے روزملتان میں سورج صبح 6بجکر14منٹ پرطلوع اورشام 6بجکر28منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :