پنجاب یونیورسٹی ہنگامی آرائی میں اسلامی جمعیت کے لوگ ملوث ہیں ‘رانا ثناء اللہ خان
تحقیقات کے بعد جو بھی ذمہ دار ہوں انکے خلاف سخت ایکشن لیا جائیگا ‘جماعت اسلامی کی قیادت کو اس واقعے کا نوٹس لینا چاہیے ، ایک طرف سراج الحق دہشت گردی کے خلاف، نیشنل ایکشن پلان کی بات کرتے ہیں اور دوسری جانب ان کے اپنے لوگ کس طرح کی کاروائیوں میں ملوث ہیں‘ گفتگو
منگل 21 مارچ 2017 22:51
(جاری ہے)
ابتدائی معلومات کے مطابق کچھ طلباء یونیورسٹی سے تھے جبکہ کچھ باہر سے آئے تاہم اس حوالے سے تحقیقات کی جارہی ہیں جس کے بعد ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی ا نہوں نے کہا کہ پہلے بھی جب کبھی اس طرح کے تصادم سامنے آئے ہنگامہ آرائی میں ملوث افراد کے خلاف ایکشن لیا گیا ہے اور اب بھی ایسا ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ پولیس کو ہدایت دی جا چکی ہے کہ ہنگامہ آرائی میں ملوث افراد کی نشاندہی کی جائے اور انہیں گرفتار کرکے مقدمہ درج کیا جائے۔وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے بھی ہنگامہ آرائی کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس حکام سے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے واقعے میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
-
فیصل آباد سے پتوکی اپنے سسرال آئے شخص نے خود کو فائر مارکر خودکشی کرلی نعش ہسپتال پتوکی منتقل
-
ملتان: تندور مالکان نمایاں مقامات پر 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے آویزاں کریں، ڈپٹی کمشنر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.