وزیر خوراک بلال یاسین کا ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے ہمراہ کاہنہ فروٹ منڈی کا دورہ، ناقص انتظامات پر سرکاری کولڈ سٹوریج کو دو لاکھ جرمانہ
تمام ٹیسٹ موقع پر کیے، پھلوں اور سبزیوں کو رنگ کرنے کا کوئی ثبوت سامنے نہیں آیا،تمام اشیاء ٹھیک پائی گئیں،وزیر خوراک
منگل 21 مارچ 2017 22:51
(جاری ہے)
اس مو قع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خوراک بلال یاسین نے کہا کہ پھلوں کو رنگ کر کے درجہ دوئم، اور سوئم کے پھلوں کو درجہ اول کی قیمتوں میں فروخت کرنے اور اس مقصد کے لیے مضر صحت کیمیکلز اور انسانی صحت کے لیے مضررنگ استعمال کرنے کی شکایت پر چھاپہ مارا تاہم تمام ٹیسٹ موقع پر کیے گئے اور کیمیکل یا رنگوں کے استعمال کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔
انھوں نے کہا کہ چند ٹکوں کی خاطر لوگوں کی صحت سے کھیلنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کریں گے۔اس موقع پر ڈی جی فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل نے کہا کہ پنجاب کے دیگر اضلاع سے بھی پھلوں کو رنگ کرکے فروخت کرنے کی شکایات موصول ہوئی ہیں اورفوڈ اتھارٹی ٹیمیں ایسے تمام مقامات کی چیکنگ کر رہی ہیں اور ابھی تک کہیں سے کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ملا۔انھوں نے کہا کہ اشیائے خورونوش کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور اس مکروہ دھندے میں ملوث تمام افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلی نے حالیہ سیلاب متاثرین کیلئے بھروقت اقدامات کرکے اپنی مخلصی اور عوام دوستی کا واضع ثبوت دے دیا،صادق سنجرانی
-
نوازشریف 5 روزہ نجی دورے پر چین روانہ ہو گئے
-
وزیراعلیٰ مریم نوازنے پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن ’’میری آواز،مریم نواز‘‘کا افتتاح کردیا
-
ورکرزکنونشن، جلسے کروں گا، مطالبات رکھوں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے، علی امین گنڈاپور
-
بجلی کے 200 یونٹ سے کم استعمال کرنے والے صارفین کو بھی پھر زائد نرخ اداکرنا پڑھ رہے ہیں
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کتب کا عالمی دن 23اپریل بروز منگل منایا جائے گا
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹ کے سبزہ زار میں پودا لگایا
-
رونا پارٹی ملک میں انتشار پھیلانا جانتی ہے : عظمیٰ بخاری
-
دینی طلبہ کابنیادی مقصد رضائے الٰہی کاحصول ہونا چاہی:ڈاکٹرراغب نعیمی
-
چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس ، ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے ٹیکنیکل ایجوکیشن کے فروغ کے جاری پروگرام پر پیش رفت کا جائزہ
-
تحریک انصاف تو اب ختم ہو چکی، تحریک فساد پارٹی اب ختم ہوتی جا رہی ہی: عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.