کراچی پریس کلب کے زیر اہتمام یوم پاکستان23مارچ کو صحافتی معاشرے کا انعقاد

منگل 21 مارچ 2017 22:10

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مارچ2017ء) کراچی پریس کلب کے زیر اہتمام یوم پاکستان23مارچ جمعرات کو صحافی مشاعرے کا انعقاد کیاگیاہے ۔

(جاری ہے)

مشاعرے میں سینئر صحافی اور ممتازشاعر محمود شام،اطہر ہاشمی ، فاضل جمیلی ، اے ایچ خانزادہ ،عثمان جامعی ،اختر سعیدی ،عقیل عباس جعفری ،اجمل سراج ،خالد معین ،جاوید صبا ،عارف شفیق ،راشد نور ،شاہ نواز فاروقی ،ثروت جاوید ،وجیہہ ثانی ،عمیر علی انجم اور سحرحسن سمیت دیگرمعروف شعراء کرام اپنا کلام پیش کریںگے ۔ اس موقع پر ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت سردار عبدالرحیم اور ممتاز شاعر پروفیسر عنایت علی خان کو لائف ممبر شپ بھی دی جائے گی ۔ مشاعرے کا آغاز رات ساڑھے 9بجے ہوگا۔

متعلقہ عنوان :