سابق سپیکربلوچستان اسمبلی حاجی جمال شاہ کاکڑکاحاجی عبدالرحمن حریفال کی وفات اظہار تعزیت

منگل 21 مارچ 2017 22:10

ژوب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مارچ2017ء) سابق سپیکربلوچستان اسمبلی حاجی جمال شاہ کاکڑنے حاجی عبدالرحمن حریفال کی وفات پر ان کی رہائش گاہ پرگئے ۔

(جاری ہے)

اورحاجی نواب حریفال،دین محمدحریفال اوررحمن شاہ حریفال سے تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی اوراہل خانہ کیلئے صبرجمیل کی دعا کی۔

متعلقہ عنوان :