این ایف سی ایوارڈکابلاتاخیرانعقادیقینی بنایاجائے،سکندرشیرپائو

منگل 21 مارچ 2017 22:01

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مارچ2017ء) سینئر صوبائی وزیر سکندرحیات خان شیرپائو نے این ایف سی ایوارڈ کے جلد انعقاد کا مطالبہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوںنے کہا کہ مردم شماری صحیح اورشفاف طریقے سے کرائی جائے جوکہ حقیقی معنوں میں عوام کے احساسات کی ترجمانی کرسکے۔اس موقع پر قومی وطن پارٹی کے ضلعی رہنماء اور حلقہ پی کی21کی کابینہ کے اراکین بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :