سبحان اللہ محکمہ اعلیٰ تعلیم میں بحیثیت ڈائریکٹرتعینات

منگل 21 مارچ 2017 22:01

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مارچ2017ء) حکومت خیبر پختونخوا نے فوری طور پر عوامی مفاد میں گورنمنٹ ڈگری کالج نوشہرہ کے پرنسپل سبحان اللہ شاہ(بی ایس۔

(جاری ہے)

20) کو تبدیل کر کے محکمہ اعلیٰ تعلیم میں بحیثیت ڈائریکٹر تعینات کردیا ہے۔اس امر کا اعلان اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کئے گئے ایک اعلامیے میں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :