میاں نواز شریف اس وقت ملک کی وزارت عظمیٰ کے عہدے پر فائز ہیں، جھوٹ بولنے سے گریز کریں ،ڈاکٹر محمد امجد
پرویز مشرف نے نواز شریف سے کوئی رابطہ نہیں کیا ، اس بیان کی سختی سے تردید کرتے ہیں ، سیکرٹری آل پاکستان مسلم لیگ
منگل 21 مارچ 2017 23:19
(جاری ہے)
وہ خفیہ معاہدے کے تحت سعودی عرب گئے اور بعدازاں اس معاہدے سے پھر گئے۔
منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ممالک جائیدادیں بنانے والے میاں نواز شریف کی بداصولیوں کی فہرست لمبی ہے جو قوم جانتی ہے۔انہوں نے کہا کہ اصول پسندی تو یہ ہے کہ سید پرویز مشرف نے اپنے خلاف جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات کا سامنا کیامگر نواز شریف جیسے لوگوں کے سامنے جھکے نہیں۔اگر نواز شریف میں ہمت ہے تو سیاسی بنیادوں پر قائم مقدمات پر اثر انداز ہونا چھوڑ دیں اور عدلیہ کو آزادانہ تحقیقات کرنے دیں۔پھر دودھ کا دوھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا۔انہوں نے کہا کہ سید پرویز مشرف کو آزادانہ انتخابی مہم چلانے دی جائے تو 2018کے انتخابات میں ن لیگ کا نام و نشان تک نہ رہے۔اسی حقیقت کو سمجھتے ہوئے ن لیگی حکمرانوں نے ان کے خلاف بے بنیاد مقدمات چلارکھے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.