لاہور:ایل ڈی اے کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن

منگل 21 مارچ 2017 23:15

لاہور:ایل ڈی اے کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 مارچ2017ء)ایل ڈی اے کی ایک ٹیم نے فیروزپور روڈ پر واقعہ کاہنہ کے علاقہ میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے بڑی غیر قانونی عمارتوں کے ستون اور متعدد دوکانیں مسمار کردیں اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری بھی موجود تھی۔