لاہور ہائیکورٹ نے دو سول ججز کے تبادلے کا حکم دیدیا

منگل 21 مارچ 2017 23:13

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 مارچ2017ء) لاہور ہائیکورٹ نے دو سول ججز کے تبادلے کا حکم دیدیا ۔سول جج ثمینہ حیات شیخوپورہ سے سرگودھا تعینات ۔سول جج عامر مختار گوندل سرگودھا سے شیخوپورہ تعینات۔

متعلقہ عنوان :