لاہور:ہائیکورٹ، ضلع کونسلوں کے انتخابی نتائج میں الیکشن کمیشن کی مداخلت غیرآئینی قرار
منگل 21 مارچ 2017 23:13
(جاری ہے)
درخواست گزا رکے مطابق ضلع کونسل کے انتخابی نتائج میں الیکشن کمیشن کی مداخلت پنجاب بلدیاتی ایکٹ کی دفعہ 38 کی خلاف ورزی ہے، عدالت۔
آئین بھی الیکشن کمیشن کو ضلع کونسلوں کے انتخابی نتائج میں مداخلت کی اجازت نہیں دیتا، عدالت ۔ضلع کونسل کے انتخابات ہونے کے بعد الیکشن کمیشن نتائج میں مداخلت کر رہا ہے۔ناکام امیدوار الیکشن کمیشن کی بجائے ٹربیونل میں انتخابی عذرداری دائر کرے ۔ وکیل الیکشن کمیشن نے کہا وکیل الیکشن کمیشن کو کسی بھی سطح پر انتخابی عمل کے جائزہ کا اختیار ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
-
خواجہ سلمان رفیق کا عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
-
وزیراعلی ٰ پنجاب کا گجرات میں عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا گجرات میں عزیزبھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.