پارلیمنٹ میں فوجی عدالتوں کی حمایت بڑھ گئی ، 2015میں فوجی عدالتوں کے قیام کی آئینی ترمیم کو 247 ووٹ ملے تھے 2017میں توسیع کی ترمیم 255ووٹوں سے منظور ہوئی

منگل 21 مارچ 2017 23:05

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 مارچ2017ء) قومی اسمبلی میں 2015میں فوجی عدالتوں کے قیام کی آئینی ترمیم 247جبکہ2017میں توسیع کی ترمیم 255ووٹوں سے منظور ہوئی ۔

(جاری ہے)

پارلیمنٹ میں فوجی عدالتوں کی حمایت بڑھ گئی ہے اور8 ووٹوں کا اضافہ بھی ہوگیا ہے ۔ 2015میں 247جبکہ 2017میں ترمیم کو 255ووٹوں کے ساتھ دو تہائی اکثریت سے کہیں زائد سے منظور کیا گیا ہے ۔ (اع)

متعلقہ عنوان :