شاپنگ اسٹور سے اشیاء چرانے پر پی آئی اے کی ائیر ہوسٹس پیرس میں گرفتار

muhammad ali محمد علی منگل 21 مارچ 2017 21:15

پیرس (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21مارچ2017ء) شاپنگ اسٹور سے اشیاء چرانے پر پی آئی اے کی ائیر ہوسٹس پیرس میں گرفتار کر لی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک مرتبہ پھر پی آئی اے کا عملہ قومی ائیر لائن کی بدنامی کا باعث بن گیا ہے۔

(جاری ہے)

پیرس میں شاپنگ اسٹور سے اشیاء چرانے پر پی آئی اے کی ائیر ہوسٹس گرفتار کر لی گئی ہے اور بعد ازاں اسے ڈی پورٹ کر دیا گیا۔ افشاں خالد نامی ائیر ہوسٹس کیخلاف پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :