پاکستان میں پہلی مرتبہ بجلی کے کنکشن کیلئے آن لائن درخواستوں کی وصولی کا آغاز

muhammad ali محمد علی منگل 21 مارچ 2017 20:52

پاکستان میں پہلی مرتبہ بجلی کے کنکشن کیلئے آن لائن درخواستوں کی وصولی ..
لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21مارچ2017ء) پاکستان میں پہلی مرتبہ بجلی کے کنکشن کیلئے آن لائن درخواستوں کی وصولی کا آغاز ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پہلی مرتبہ بجلی کے کنکشن فراہم کرنے کیلئے آن لائن درخواستوں کی وصول کا عمل شروع ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

تجرباتی بنیادوں پر یہ عمل لاہور کے علاقے ٹاون شپ میں شروع کیا گیا ہے۔ بعد ازاں اس سسٹم کو ملک بھر میں رائج کر دیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :