غازی رشید قتل کیس، پرویز مشرف کے خلاف درخواست پر سماعت 4اپریل تک ملتوی

منگل 21 مارچ 2017 22:03

غازی رشید قتل کیس، پرویز مشرف کے خلاف درخواست پر سماعت 4اپریل تک ملتوی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مارچ2017ء) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پرویز القادر میمن نینغازی رشید قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف ریڈ وارنٹ جاری کرنے کے لئے دائر درخواست پر سماعت 4اپریل تک ملتوی کر دی ۔

(جاری ہے)

بدھ کو عدالت نے سماعت شروع کی تو وزارت داخلہ کی جانب سے ڈائریکٹرلیگل ایف آئی اے نے جواب جمع کرانے اور تیاری کیلئے وقت مانگا جس پر عدالت نے سماعت 4 اپریل تک ملتوی کر دی۔

متعلقہ عنوان :