وزیر اعلیٰ کا معروف صحافی اور کالم نگار اعظم خلیل کی اہلیہ کے انتقال پر اظہارتعزیت

منگل 21 مارچ 2017 21:59

وزیر اعلیٰ کا معروف صحافی اور کالم نگار اعظم خلیل کی اہلیہ کے انتقال ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مارچ2017ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے معروف صحافی اور کالم نگار اعظم خلیل کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے -وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں اعظم خلیل اور لواحقین سے دلی ہمدردی اورتعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائی-

متعلقہ عنوان :