وزیراعظم نواز شریف کی اپنی نواسی کی سالگرہ کی تقریب میں خصوصی شرکت، تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

muhammad ali محمد علی منگل 21 مارچ 2017 20:18

وزیراعظم نواز شریف کی اپنی نواسی کی سالگرہ کی تقریب میں خصوصی شرکت، ..
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21مارچ2017ء) وزیراعظم نواز شریف کی اپنی نواسی کی سالگرہ کی تقریب میں خصوصی شرکت کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے اپنی نواسی اور مریم نواز کی چھوٹی صاحبزادی مانو کی 13 ویں سالگرہ کے تقریب میں خصوصی شرکت کی گئی۔ اس موقع پر وزیراعظم نواز شریف خاصے خوش دکھائی دیے۔ مریم نواز کی جانب سے اپنی صاحبزادی مانو کی سالگرہ کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی جاری کی گئی ہیں جنہیں عوام کی جانب سے خاصا پسند کیا جا رہا ہے۔

وزیراعظم نواز شریف کی اپنی نواسی کی سالگرہ کی تقریب میں خصوصی شرکت