میئر ملتان کیخلاف انتخابی عذرداری کیس کی سماعت،الیکشن ٹربیونل نے ملک طارق کی درخواست خارج کردی

منگل 21 مارچ 2017 21:28

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 مارچ2017ء) الیکشن ٹربیونل میں میئر ملتان چوہدری نویدالحق آرائیں کے خلاف انتخابی عذرداری کیس کی سماعت ہوئی،الیکشن ٹربیونل نے یوسی53سے انکے مدمقابل ملک طارق کی درخواست خارج کردی۔

(جاری ہے)

ملک طارق نے نویدالحق آرائیں پر الیکشن میں دھاندلی کا الزام لگایا تھا۔

متعلقہ عنوان :