سعودی پولیس نے بغیر اجازت ڈانس پارٹیاں کر نے والے بعض پاکستانی خواجہ سرائوں کو گرفتار کیا تھا ،ان میں سے ایک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا‘ اس کی میڈیکل رپورٹ منگوا رہے ہیں
مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا سینیٹ میں سینیٹر فرحت اللہ بابر کے اٹھائے گئے عوامی اہمیت کے معاملے کا جواب
منگل 21 مارچ 2017 21:25
(جاری ہے)
ہمارا سفارتی عملہ ان سے ملا۔
29 کو رہا کردیا گیا۔ پانچ کو جیل بھجوا دیا گیا۔ ایک خواجہ سرا جو کئی سالوں سے غیر قانونی طور پر وہاں مقیم تھا اور دل کا مریض تھا اس کا وہاں دل کی بیماری سے انتقال ہوگیا جس کی تصدیق ہو چکی ہے۔ اس کی نعش منگوالی گئی ہے۔ چیئرمین نے کہا کہ کیا اس کی دوران حراست موت پر احتجاج کیا گیا۔ مشیر خارجہ نے کہا کہ اس کی میڈیکل رپورٹ منگوائی گئی ہے وہ غیر قانونی طور پر وہاں مقیم تھا اور غیر قانونی سرگرمی میں ملوث تھا۔ فرحت اللہ بابر نے کہا کہ اس معاملہ کو خارجہ امور کمیٹی کو بھجوایا جائے۔ چیئرمین نے کہا کہ میں اس معاملے کو کمیٹی کو نہیں بھیجوں گا۔ کمیٹی خود جائزہ لے سکتی ہے۔ فرحت اللہ بابر نے کہا کہ مشیر خارجہ کا بیان غیر تسلی بخش ہے۔(اچ)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.