وزیراعظم کی نواسی 13برس کی ہو گئی، سالگرہ تقریب میں نواز شریف کی خصوصی شرکت

منگل 21 مارچ 2017 20:59

وزیراعظم کی نواسی 13برس کی ہو گئی، سالگرہ تقریب میں نواز شریف کی خصوصی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 مارچ2017ء) وزیراعظم کی نواسی 13برس کی ہو گئی سالگرہ کی تقریب میں نواز شریف نے خصوصی شرکت کی ۔

(جاری ہے)

وزیراعظم نواز شریف کی نواسی مریم صفدر اور کیپٹن صفدر کی بیٹی کی13ویں سالگرہ منگل کے روز اسلام آباد میں منائی گئی۔ وزیراعظم اور ان کے خاندان کے افراد سالگرہ کی تقریب میں موجود تھے ۔ کیک کاٹنے کے بعد وزیراعظم نے اپنی نواسی کو تحائف بھی دیئے مریم اور صفدر نے اپنی بیٹی سے والہانہ محبت کا اظہار کیا۔۔( علی)

متعلقہ عنوان :