پاک ایران سرحدی علاقہ ماشکیل میں سیکورٹی فورسز کی کاروائی ‘1080کلو افیون اور ایس ایم جی کے بڑی تعداد میں رائونڈز برآمد

منگل 21 مارچ 2017 20:25

چاغی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 مارچ2017ء) پاک ایران سرحدی علاقہ ماشکیل میں سیکورٹی فورسز نے کاروائی کرتے ہوئی1080کلو افیون اور ایس ایم جی کے بڑی تعداد میں راونڈز برآمد کرلی باخبرزرئع کے مطابق پاک ایران سرحدی علاقہ ماشکیل میں سیکورٹی فورسز نے کاروائی کرتے ہوئی1080کلو افیون اور ایس ایم جی کے ایک یزار سے زاہد راونڈز برامد کرلی ہے اور کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔

متعلقہ عنوان :