چاغی ،نوجوان نے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

منگل 21 مارچ 2017 20:15

چاغی ،نوجوان نے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا
چاغی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 مارچ2017ء) چاغی کے علاقے گردی جنگل میں ایک شخص نے خود کوگولی مار کر خودکشی کرلی ۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق چاغی کے علاقہ گردی جنگل میں افغان رفیوجیز کیمپ کے نوجوان شائستہ خان ولد محمد امین پوپلزئی نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی ذرائع کے مطابق شائستہ خان کا دماغی توازن ٹھیک نہیں تھا۔