پی سی بی کے تحفظات کے باوجود وزیر داخلہ نے ایف آئی اے کو پی اسی ایل اسپاٹ فکسنگ کیس کی تحقیقات کا حکم دے دیا

muhammad ali محمد علی منگل 21 مارچ 2017 19:24

پی سی بی کے تحفظات کے باوجود وزیر داخلہ نے ایف آئی اے کو پی اسی ایل اسپاٹ ..
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21مارچ2017ء) پی سی بی کے تحفظات کے باوجود وزیر داخلہ نے ایف آئی اے کو پی اسی ایل اسپاٹ فکسنگ کیس کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کی جانب سے پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں پی سی بی اور ایف آئی اے کے درمیان پیدا ہونے والے تحفظات پر ردعمل دیا گیا ہے۔ وزیر داخلہ نے اس حوالے سے پی سی بی کے تحفظات کو رد کر دیا ہے۔ وزیر داخلہ نے ایف آئی اے کو پی اسی ایل اسپاٹ فکسنگ کیس کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ وزیر داخلہ نے پی سی بی کو بھی ہدایت کی ہے کہ کیس کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے کے ساتھ مشترکہ لائحہ عمل طے کیا جائے۔