ڈنمارک نے پاکستان کو ویزا نظام کی پانچویں کیٹیگری میں شامل کر لیا، پاکستانی اپنے والدین اور رشتے داروں کو وزٹ ویزا پر نہیں بلاسکیں گے

muhammad ali محمد علی منگل 21 مارچ 2017 19:14

ڈنمارک نے پاکستان کو ویزا نظام کی پانچویں کیٹیگری میں شامل کر لیا، ..
کوپن ہیگن (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21مارچ2017ء) ڈنمارک نے پاکستان کو ویزا نظام کی پانچویں کیٹیگری میں شامل کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈنمارک جانے کے خواہش مند پاکستانیوں کیلئے ایک بری خبر سامنے آئی ہے۔

(جاری ہے)

ڈنمارک کی جانب سے پاکستان کو ویزا نظام کی پانچویں کیٹیگری میں شامل کر لیا گیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت ڈنمارک میں رہنے والے پاکستانی اپنے والدین اور رشتے داروں کو وزٹ ویزا پر نہیں بلاسکیں گے۔

متعلقہ عنوان :