ہم پرامن پاکستانی قوم ہیں ‘پاکستان کو دنیا کی کوئی طاقت ختم نہیں کرسکتی

ڈی جی آئی ایس پی آر کا ٹوئیٹ

منگل 21 مارچ 2017 19:32

ہم پرامن پاکستانی قوم ہیں ‘پاکستان کو دنیا کی کوئی طاقت ختم نہیں کرسکتی
راولپنڈی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مارچ2017ء) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل ‘میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ ہم پرامن پاکستانی قوم ہیں ‘پاکستان کو دنیا کی کوئی طاقت ختم نہیں کرسکتی ۔

(جاری ہے)

منگل کی شام ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غور نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا کہ یہ ہم سب کا پاکستان ہے ‘پاکستان زندہ باد ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کو دنیا کی کوئی طاقت ختم نہیں کرسکتی‘ہم پرامن پاکستانی قوم ہیں ۔

متعلقہ عنوان :