کورکمانڈر کراچی کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،مردم شماری کے عمل کا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا کو مردم شماری کے دوران کیے گئے سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی گئی

منگل 21 مارچ 2017 19:02

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مارچ2017ء) کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا نے منگل کو شہر کے مختلف علاقوں کادور کرکے مردم شماری کے عمل کا جائزہ لیا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر کور کمانڈر کراچی کو مردم شماری کے دوران کیے گئے سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی گئی ۔لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا نے سکیورٹی کے مجموعی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا ۔

متعلقہ عنوان :