جو بھی ریاست کے خلاف ہے، ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے اسے دہشت گرد قرار دیا جائے
دہشت گردی کو کسی مذہب اور فرقے سے جوڑنا درست نہیں،سینیٹر طلحہ محمود
منگل 21 مارچ 2017 18:56
(جاری ہے)
منگل کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو بھی ریاست کے خلاف کھڑا ہوتا ہے یا ٹارگٹ کلنگ جیسے گھنائونے فعل میں ملوث ہے اسے دہشت گرد قرار دیا جائے، دہشت گردی کو کسی مذہب اور فرقے سے جوڑنا درست نہیں جبکہ دہشت گرد کو دہشت گرد قرار دے کر کارروائی کی جائے۔
انہوں نے کہا کہ ماضی میں فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کی گئی۔ اس موقع پر حکومت نے یقین دہانی کرائی تھی کہ اتنے عرصہ میں سول عدالتوں میں بہتری لائی جائے گی ۔ سینیٹر طلحہ محمود نے کہا کہ میچ فکسنگ میں ملوث کھلاڑی ملک کی بدنامی کا باعث بنے، ان کھلاڑیوں کے خلاف ایف آئی اے کے ذریعہ کارروائی ہونی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ 23 مارچ یوم تجدید عہد کا دن ہے، ہمیں وہ مقاصد حاصل نہیں ہوئے جس کیلئے ملک حاصل کیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.