اسٹیٹ بینک آف پاکستان یوم پاکستان پر بند رہے گا

منگل 21 مارچ 2017 17:45

اسٹیٹ بینک آف پاکستان یوم پاکستان پر بند رہے گا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 مارچ2017ء) حکومت پاکستان کے اعلان کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان ، یوم پاکستان کے موقع پر 23 مارچ 2017ء ( جمعرات)کو بند رہے گا۔