لیسکو سمیت ملک بھر کی تمام تقسیم کار کمپنیوں نے افسران کے تقرراور تبادلوں پر پابندی عائد کردی

منگل 21 مارچ 2017 17:34

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 مارچ2017ء) لیسکو سمیت ملک بھر کی تمام تقسیم کار کمپنیوں نے افسران کے تقرراور تبادلوں پر پابندی عائد کردی ہے۔

(جاری ہے)

پابندی کا اطلاق گریڈ17سے گریڈ19کے افسران پر ہوگا جن میں ایس ڈی اوز اور ایکسینز شامل ہیں پابندی کی وجہ موسم سرما میں تبدیلی بتائی جاتی ہے جس کا مقصد گرمی کے موسم میں عوام کو بجلی کی سپلائی کو برقرار رکھنا ہے۔(اے ملک)

متعلقہ عنوان :