وزیراعظم محمدنوازشریف قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے ایوان میں پہنچ گئے

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 21 مارچ 2017 16:48

وزیراعظم محمدنوازشریف قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے ایوان میں پہنچ ..
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21مارچ2017ء) :وزیراعظم محمدنوازشریف قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے ایوان میں پہنچ گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمدنوازاجلاس میں قومی اور سلامتی ایشوزسے متعلق ایوان میں خطاب بھی کرینگے۔

(جاری ہے)

وزیراعظم نوازشریف نے اسمبلی پہنچ کر ارکان اسمبلی سے مصافحہ بھی کیا۔واضح رہے اسپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس جاری ہے۔