سعودی شہری نے 6,000 سالہ پراناآثار قدیمہ کا ٹکڑا دریافت کرکے سعودی حکام کے حوالے کردیا

منگل 21 مارچ 2017 15:37

سعودی شہری نے 6,000 سالہ پراناآثار قدیمہ کا ٹکڑا دریافت کرکے سعودی حکام ..
تبوک(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21 مارچ 2017ء) :سعودی سیاحتی اور قومی ورثہ کمیشن کے سربراہ ،شہزادہ سلطان بن سلیمان کو ایک نایاب 6,000 سالہ پراناآثار قدیمہ کا ٹکڑا دیا گیا۔

(جاری ہے)

سعودی گزٹ کی تفصیلات کے مطابق یہ قدیم ٹکڑا انہیں تبوک کے شہری نے دیا ۔ شہزادہ سلطان نے شہری محمد بن ہلال البلاوی کو انعام میں سرٹیفیکیٹ دیااور ایک قدیمی ورثہ لوٹانے پر اس کو بے حد سراہا۔

متعلقہ عنوان :