پیرمحل‘ نامعلوم کارسوار چوری تالے توڑکر دکان سے نقدی چوری کرکے لے گئے

منگل 21 مارچ 2017 15:20

پیرمحل‘ نامعلوم کارسوار چوری تالے توڑکر دکان سے نقدی چوری کرکے لے ..
پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مارچ2017ء) نامعلوم کارسوار چوری تالے توڑکر دکان سے نقدی چوری کرکے لے گئے تفصیل کے مطابق رجانہ روڈپیرمحل حسنین آٹوکے نامعلوم کارسوار چور تالے توڑکر دکان سے ہزاروں روپے کی نقدی چوری کرکے لے گئے پولیس اطلاع پاکر موقع پرپہنچی مگر ملزمان فرارہوگئے یادرہے کہ اس سے قبل کارسوار نامعلوم اطہر کارپوریشن پرواردات کرچکے ہیں مگر ملزمان گرفتار نہ ہوسکے -