کراچی کے سفاری پارک میں رینجرز کی کارروائی، بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد
رینجرز کی مختلف ٹیموں نے پارک کے اصل مالک کے حوالے سے معلومات اکٹھی کرنا شروع کردی اسلحہ تھیلیوں اورپینافلیکس میں لپیٹ کرچھپایاگیاتھا جوشہر میں بدامنی کے لیے استعمال ہونا تھاتاہم مزید تحقیقات جاری ہیں، ترجمان رینجرز
منگل 21 مارچ 2017 14:58
(جاری ہے)
رینجرز نے پارک سے متعدد افراد کو حراست میں لیکر پوچھ گچھ کے بعد رہا کر دیا جب کہ رینجرز کی مختلف ٹیموں نے پارک کے اصل مالک اور ٹکٹ کی خریدوفروخت والے کائونٹر میں موجود افراد کے حوالے سے معلومات اکٹھی کرناشروع کردی ہیں۔
ترجمان سندھ رینجرز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اطلاع ملی تھی کہ ایم کیو ایم لندن کے محمد انور اور انبساط ملک نے گو ایش پارک میں اسلحہ چھپارکھا ہے جس پر پارک میں کارروائی کی گئی جس کے دوران ایک ایل ایم جی، 16ایس ایم جیز، 6 سیون ایم ایم رائفلز، تین 223 بور رائفلز، 2 ایم 16، ایک ایم پی 5، ایک پش پشا اور 4 دستی بم سمیت 10 بال بم بھی برآمد ہوئے ہیں۔ترجمان نے بتایا کہ اسلحہ تھیلیوں اورپینافلیکس میں لپیٹ کرچھپایاگیاتھا جوشہر میں بدامنی کے لیے استعمال ہونا تھاتاہم مزید تحقیقات جاری ہیںمزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.