سعودی عرب کا حرمین ٹرین منصوبہ تکمیل کے قریب پہنچ گیا
منصوبے کی تکمیل کے بعد مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے درمیان ریلوے ٹریک سے سفر کا دورانیہ کم ہوجائے گا
منگل 21 مارچ 2017 12:47
(جاری ہے)
عرب ٹی وی کے مطابق مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے درمیان ریلوے ٹریک بچھانے کے منصوبے پر کام کرنے والی کمپنی نے 450 کلومیٹر میں سے 430 کلومیٹر ٹریک مکمل کرلیا ہے۔
اب جدہ سے مکہ مکرمہ کے درمیان صرف 20 کلومیٹر حصہ باقی رہ گیا ہے رپورٹ کے مطابق کمپنی نے پورے ریلوے ٹریک میں ایکسپریس شاہراہوں پر 138 پل تعمیر کیے ہیں۔ جدہ میں شاہراہ الحرمین پر بھی ایک پل تعمیر کیا ہے۔ کمپنی نے اونٹوں کے لیے بارہ گذرگاہیں بھی بنائی ہیں۔ ندی نالوں اور سیلابی پانی کے لیے ریلوے ٹریک کے نیچے 840 انڈر پاس بنائے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.