عالمی بینک نے مصر کے لئے ایک بلین ڈالر قرضہ جاری کر دیا

منگل 21 مارچ 2017 12:47

قاہرہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مارچ2017ء) عالمی بینک نے مصر کو لون پروگرام کے تحت ایک بلین ڈالر جاری کر دیئے۔

(جاری ہے)

ورلڈ بینک سے جاری ایک بیان کے مطابق مصر کو 3 بلین ڈالر کے امدادی پروگرام کے تحت ایک بلین ڈالر جاری کر دیئے گئے ہیں،انھوں نے کہا کہ مصر میں معاشی ڈھانچہ سازی کا عمل احسن طریقے سے جاری ہیں اور ادارہ جاتی اصلاحات سے ملازمتیں پیدا ہوں گی۔

متعلقہ عنوان :