عراق،بغداد میں کار بم دھماکا،23افراد جاں بحق،45زخمی
داعش نے موصل سے پولیس کرنل اور آٹھ افسروں کو اغوا کرلیا،نامعلوم مقام پر منتقل
منگل 21 مارچ 2017 12:08
(جاری ہے)
عرب میڈیا کے مطابق عراقی پولیس نے گزشتہ روز بتایاکہ عراقی دارالحکومت بغداد کے جنوبی ضلع امل میں ہونیوالے کار بم دھماکے میں پینتالیس سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔
ہلاک ہونیوالوں کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ پولیس کے مطابق مصروف گلی میں دھماکا ہونے کے باعث خاصا مالی نقصان بھی ہوا ۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ۔ادھر موصل میں داعش نے عراقی پولیس کے کرنل سمیت نو پولیس افسران کو اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.