سوات اسپیشل پولیس یونٹ مالاکنڈ کی کارروائی ، مبینہ دہشتگرد گرفتار

منگل 21 مارچ 2017 12:00

سوات اسپیشل پولیس یونٹ مالاکنڈ کی کارروائی ، مبینہ دہشتگرد گرفتار
سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 مارچ2017ء) اسپیشل پولیس یونٹ مالاکنڈ نے کارروائی کرکے مبینہ دہشتگرد کو گرفتار کرلیا،ملزم سوات میں گرلز سکول کو نظرآتش کرنے میں ملوث تھا۔

(جاری ہے)

منگل کو اسپیشل پولیس یونٹ مالاکنڈ نے کارروائی کرکے مبینہ دہشتگرد کو گرفتار کرلیا،ملزم خیراللہ کو سوات میں بریکوٹ بازار سے گرفتار کیا گیا۔پولیس کے مطابق سوات میں گرلز سکول کو نظرآتش کرنے میں ملوث تھا

متعلقہ عنوان :