سوات : سکیورٹی فورسز کی کارروائی ، دہشتگرد خیر اللہ گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 21 مارچ 2017 11:04

سوات : سکیورٹی فورسز کی کارروائی ، دہشتگرد خیر اللہ گرفتار
سوات (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21 مارچ 2017ء) :سوات میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کی ۔ کارروائی کے نتیجے میں دہشتگرد خیر اللہ کو گرفتار کر لیا گیا ۔ گرفتار دہشتگرد 2008میں کبل میں گرلز اسکول کو نذر آتش کرنے میں ملوث تھا۔

متعلقہ عنوان :