اسلام آباد اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 21 مارچ 2017 11:01

اسلام آباد اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21 مارچ 2017ء) :اسلام آباد اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق زلزلے کے جھٹکےمانسہرہ ، واہ کینٹ ، اٹل ، ایبٹ آباد، صوابی ، ہری پور، حضرو اور نواحی علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے ۔

(جاری ہے)

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکزاٹک کے علاقہ حضرو کے قریب تھا۔

متعلقہ عنوان :