چارسدہ:مندنی میں مردم شماری ٹیم پرفائرنگ،پولیس اہلکارزخمی

Fahad Shabbir فہد شبیر منگل 21 مارچ 2017 10:03

چارسدہ:مندنی میں مردم شماری ٹیم پرفائرنگ،پولیس اہلکارزخمی
چارسدہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21مارچ۔2017ء) چارسدہ میں مردم شماری ٹیم پر فائرنگ ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چارسدہ کی تحصیل تنگی کے علاقے ہری چند میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

(جاری ہے)

فائرنگ میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا ہے۔ جوابی کارروائی میں حملہ آور زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :