جاپان کا مقبوضہ جزائر پر بحری جہاز شکن میزائلوں کی تنصیب پر روس سے احتجاج

منگل 21 مارچ 2017 02:01

ٹوکیو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مارچ2017ء) جاپان نے روس کے زیر قبضہ جزائر پر بحری جہاز شکن میزائلوں کی تنصیب پر روس سے احتجاج کیا ہے۔

(جاری ہے)

جاپان ان جزائر کی ملکیت کا دعویدار ہے۔ جاپان کی وزیر دفاع نے پیر کو روس کے وزیر دفاع سرگئی لاروف سے ملاقات میں اپنی تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ جزائر جاپان کی سرزمین کا موروثی حصہ ہے۔

متعلقہ عنوان :