فوربز نے امیر ترین افراد کی فہرست جاری کر دی، بل گیٹس 86 ارب ڈالرز کے ساتھ ایک بار پھر سرفہرست
پیر 20 مارچ 2017 23:40
(جاری ہے)
جاری تازہ رپورٹ کے مطابق مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس دنیا کے امیر ترین شخص قرار پائے ہیں۔
بل گیٹس کے پاس کل سرمائے کا تخمینہ 86 ارب ڈالرز لگایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ وارن بیفٹ 75 اعشاریہ 6 ارب ڈالرز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں جبکہ جیف بیزوز تیسرے اور فیس بک کے بانی مارک زکربرگ پانچویں نمبر پہنچ چکے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قسمت عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد نہیں بدلی، وہ 220 درجے کم ہو کر 3 اعشاریہ 5 ارب ڈالرز کے ساتھ 544ویں نمبر پر آ گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.