کوئٹہ کے علاقے مارواڑ میں بارودی سرنگ کا دھماکا،3 سیکیورٹی اہلکار زخمی

muhammad ali محمد علی پیر 20 مارچ 2017 22:46

کوئٹہ کے علاقے مارواڑ میں بارودی سرنگ کا دھماکا،3 سیکیورٹی اہلکار زخمی
کوئٹہ (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20مارچ2017ء) کوئٹہ کے علاقے مارواڑ میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارلخلافہ کوئٹہ کے علاقے مارواڑ میں دہشت گردوں کی جانب سے نسب کی گئی بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

دھماکے کے باعث 3 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے ہیں جن کی حالت تشویش ناک ہے۔ زخمی اہلکاروں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :